جنرل راحیل شریف وطن عزیز کے دفاع میں جام شہادت نوش کرکے نشان حیدر پانے والے میجر شبیر شریف کے چھوٹے بھائی ہیں۔