بچوں کے ساتھ زیادتی؛ راولپنڈی پہلےلاہور دوسرے ،کوئٹہ تیسرے نمبر پرآگیا

آئی این پی  منگل 11 اگست 2015
ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بچوں کے ساتھ زیادتی میں10بدنام شہروں کے نام سامنے آئے ہیں۔ فوٹو:فائل

ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بچوں کے ساتھ زیادتی میں10بدنام شہروں کے نام سامنے آئے ہیں۔ فوٹو:فائل

 اسلام آباد: پاکستان میں بچوں کے ساتھ زیادتی کیلیے بدنام 10شہروں میں سے راولپنڈی پہلے اورلاہور دوسرے نمبرپرہے۔

پیر کو ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بچوں کے ساتھ زیادتی میں10بدنام شہروں کے نام سامنے آئے ہیں جن میں راولپنڈی پہلے،لاہور دوسرے اورکوئٹہ تیسرے نمبر پر ہے جبکہ اوکاڑہ چوتھے،خیرپور5ویں،فیصل آباد چھٹے، پاکپتن 7ویں، قصور8ویں، سیالکوٹ 9ویں اورشیخوپورہ 10ویں نمبر پر ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔