بوڑھی خاتون نے تھانے میں شکایت درج کرائی کہ اس کے سوتیلے بیٹے نے جو طوطاپال رکھا ہے وہ اسے مغلظات بکتا ہے