- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
این اے 122؛ پی ٹی آئی اورلیگی امیدوار نے ضابطہ اخلاق سے متعلق تحریری بیان جمع کرادیا
لاہور: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے امیدواروں نے ضابطہ اخلاق سے متعلق تحریری بیان ریٹرننگ افسر کے پاس جمع کرادیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 122 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ایاز صادق اور تحریک انصاف کے علیم خان نے ضابطہ اخلاق سے متعلق تحریری بیان ریٹرنگ افسر کو جمع کرادیا جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی پابندی کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ ایاز صادق نے اپنے تحریری بیان میں کہا کہ حلقے میں بڑے بڑے بینرز اور بورڈز میں نہیں بلکہ کارکن لگا رہے ہیں اور الیکشن کمیشن اتار دیتا ہے جب کہ علیم خان نے موقف اختیار کیا کہ کارکن محبت کرتے ہیں اگر کوئی بینرز لگا دیتا ہے تو منع نہیں کرتا جب کہ لاہور میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ قریب ہے اور بینرز میرے کھاتے میں ڈالے جارہے ہیں۔
دوسری جانب ریٹرننگ افسر نے دونوں امیدواروں کو ہدایت کی کہ 24 گھنٹوں میں خلاف ضابطہ سائن بورڈز اور ہوڈنگز ہٹا دیئے جائیں اور ضابطہ اخلاق کی پابندی کی جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔