بعض افراد ایک گھنٹے میں 10 مرتبہ فیس بک چیک کرتے ہیں لیکن بہت کوشش کے باوجود بھی فیس بک کو خیرباد نہیں کہہ پاتے۔