چینی فنکار نے 1996 میں پروفیسر کی نوکری کو خیرباد کہہ کر قدیم تہذیب کے آثاروں کو دوبارہ بحال کرنا شروع کیا۔