سندھ حکومت مدت ختم ہونے کے باوجود رینجرز کے قیام اور خصوصی اختیارات میں توسیع کا نوٹی فکیشن جاری نہ کرسکی۔