- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
رویہ بہترہونے تک عمر اکمل اور احمد شہزاد کو ٹیم میں نہیں لیا جائے گا، شہریار خان
برمنگھم: چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ عمر اکمل اور احمد شہزاد کے رویے کا جائزہ لے رہے ہیں، جب تک ان کے حوالے سے مطمئن نہیں ہوتے دونوں کو دوبارہ ٹیم میں نہیں لیا جائے گا۔
چیرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ون ڈے اسکواڈ کا اعلان آئندہ ایک دو روز میں کر دیا جائے گا۔ احمد شہزاد اور عمر اکمل کی ٹیم میں واپسی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر شہریار خان کا کہنا تھا کہ جب تک دونوں کھلاڑیوں کو رویہ ٹھیک نہیں ہوتا تو اس وقت تک انھیں ٹیم میں شامل نہیں کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی نے عمر اکمل اور احمد شہزاد کو ڈسپلن کی خلا ورزی کے باعث پہلے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر بٹھایا اور اب دونوں کھلاڑیوں کا ون ڈے ٹیم میں بھی شمولیت کا کوئی امکان نہیں ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔