- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
پاکستان نے 5 سال میں19 ارب ڈالر بیرونی قرض لیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے 5 سال کے دوران عالمی بینکوں اورعالمی مالیاتی اداروں سے مجموعی طور پرے 14 ارب 16 کروڑ 33 لاکھ امریکی ڈالرسے زائد قرضے لیے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس میں سے گزشتہ 5 سال عالمی بینکوں سے 14 ارب ڈالرسے زائدجب کہ آئی ایم ایف سے 3 سال میں 5 ارب 76 کروڑ 80 لاکھ ڈالر قرضہ لیا گیا۔
ایکسپریس کو دستیاب دستاویزات کے مطابق حکومت کی جانب سے سب سے زیادہ ورلڈ بینک (آئی ڈی اے) سے 5ارب 3کروڑ 96 لاکھ ڈالرکا قرضہ لیا گیا، ایشائی ترقیاتی بینک سے 3 ارب 34 کروڑ23 لاکھ ڈالر،اسلامی ترقیاتی بینک سے 2 ارب 53 کروڑ، کریڈٹ سوئپ سے کی سربراہی میں بینکوں کے کنسوشیم سے 1 ارب 35 کروڑ 55 لاکھ،اسلامی ترقیاتی بینک سے 68 کروڑ 83 لاکھ ، ورلڈ بنک( آئی بی آرڈی) 45 کروڑ 89 لاکھ، نور بینک کی سربراہی میں بینکوں کے کنسورشیم سے 44کروڑ ڈالر، اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک (لندن) 27 کروڑ26 لاکھ ڈالر، دوبئی اسلامی بینک 7 کروڑ اور ای سی او ٹریڈ بینک 6 سے کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا قرضہ لیا ہے۔
حکومت نے آئی ایم ایف سے 2014 سے 2016ء تک 5ارب 76کروڑ80لاکھ ڈالر قرضہ لیاہے جس میں2014میں1ارب 65 کروڑ 30 لاکھ، 2015 میں 2ارب 60کروڑ70لاکھ اور2016ء میں 1ارب 50لاکھ80ہزا ڈالر کاقرضہ لیاہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔