- کراچی میں مرکزی مویشی منڈی کب اور کہاں سجے گی؟
- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- جوحلف نامہ مجھ پر لاگو وہ تمام ججوں،جرنیلوں پر بھی لاگو ہو گا : واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
"سرکار3" سے ایشوریا اورابھیشیک کی چھٹی
ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری کے مایہ ناز ہداہتکاروپروڈیوسررام گوپال ورما نے اپنی نئی آنے والی فلم سرکار کے تیسرے سیکوئل کے لیے اداکارہ ایشوریا رائے اور اداکار ابھیشیک بچن کو فلم کا حصہ بنانے سے انکار کردیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ انڈسٹری کے مایہ ناز ہداہتکارو پروڈیوسر رام گوپال ورما 2005 میں ریلیز ہونے والی اہنی فلم سرکارکی تیسرا سیکوئل بنانے جارہے ہیں، فلم کے لیے ایک بارپھردوسرے سیکوئل “سرکارراج” کی طرح اداکارابھیشیک اوراداکارہ ایشوریا کا نام لیا جارہا تھا تاہم ہدایتکار نے دونوں کو اپنی فلم کا حصہ بنانے کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اظہار کردیا ہے۔
ہدایتکار کا کہنا ہے کہ فلم سرکارکے تیسرے سیکوئل کا پہلا منظر 26 اگست کو لانچ کیا جائے گا جب کہ دونوں اداکار ابھیشیک اورایشوریا فلم کا حصہ نہیں ہیں۔ ہدایتکارکی جانب سے فلم میں مرکزی کردارادا کرنے والی بگ بی امیتابھ بچن کوبھی فلم کا حصہ بنانے یا نہ بنانے کی یقین دہانی نہیں کرائی گئی۔
Sarkar 3 first look will be launched on 26th August..Going by the story both Abhishek and Aishwarya will not be featuring in this segment
— Ram Gopal Varma (@RGVzoomin) August 20, 2016
اس خبر کو بھی پڑھیں: ایک فلاپ فلم کے بعد لوگ فون بھی نہیں اٹھاتے
ہدایتکارکی جانب سے مزید کہا گیا کہ تیسرے سیکوئل کی دیگرکاسٹ کا بھی جلد اعلان کیا جائے گا جب کہ یہ فلم ریلیزکی گئی دیگردو فلموں سے مزید بڑی اورکہانی کے حوالے سے زیادہ مضبوط ہوگی۔
Scale of Sarkar 3 will be much more larger and intense than the earlier two…Rest of the cast details will be soon announced
— Ram Gopal Varma (@RGVzoomin) August 20, 2016
واضح رہے کہ فلم سرکار2005 میں ریلیزہونے والی فلم ہے جب کہ اس کا دوسرا سیکوئل 2008 میں ریلیزکیا گیا تھا جس میں بگ بی کے ساتھ ایشوریا اورابھیشیک نے اداکاری کے جوہردکھائے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔