بین الاقوامی جریدے نے پاکستانی میکرواکنامک شعبے کی ترقی کو سراہتے ہوئے اسے پڑوسی ممالک سے ممتاز قرار دیا ہے۔