ٹائم زون میں 16 گھنٹے کا فرق ہونے کی وجہ سے پرواز نے تاریخ اور سال کے اعتبار سے مستقبل کے بجائے ماضی میں سفر کیا