- پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار
- عالمی عدالت انصاف امریکا و اسرائیل کی دھمکیوں پر برہم، انصاف میں مداخلت قرار دے دیا
- صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی
- سی ایس ایس نتائج کا اعلان، کامیابی کی شرح 2.96 فیصد رہی
- چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرمناک ہوگی، ترجمان پی ٹی آئی
- خاتون سے موبائل چھیننے والے کی بائیک پھسل گئی، شہریوں نے پکڑلیا
- چئیرمین پی اے سی کا انتخاب، پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں نے شیر افضل کی مخالف کردی
- چار ماہ سے اسرائیل میں قید الشفا اسپتال کے معروف ڈاکٹر عدنان جاں بحق
- لاہور میں فری وائی فائی سروس کے مقامات کو دگنا کردیا گیا
- حافظ نعیم سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت
- شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق، دلہا سمیت 4 افراد گرفتار
- پی ایس ایل2025؛ پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں
- پی ایس ایل2025 کب ہوگا؟ اگلے ایڈیشن کیلئے نئی ونڈو کی تاریخیں سامنے آگئیں
- سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
- قطر امریکی دباؤ پر حماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پر تیار ہوگیا، اسرائیلی میڈیا
- کراچی؛ پیپلزبس سروس میں اسمارٹ کارڈ سے ادائیگی کا نظام متعارف
- محسن نقوی کی اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت
- پولیس کی زمینوں پر پیٹرول پمپ، دکانیں، فلیٹ اور دفاتر کی تعمیر کا انکشاف
- ضبط کی جانیوالی اسمگل گاڑیوں کی کم قیمت پر نیلامی کا انکشاف
- 9 ماہ میں 6.899 ارب ڈالرکی غیرملکی معاونت موصول
بدین، ساحلی علاقوں میں گیسٹرو پھیل گیا، ایک ہفتے میں7 بچے ہلاک
بدین: بدین کے شہر ماتلی اور نواحی علاقوں میں گیسٹرو نے وبائی صورت اختیار کر لی، 60 سے زائد بچے مختلف اسپتالوں میں داخل، شہریوں کے مطابق 10 روز کے دوران گیسٹرو کے باعث 7 بچے ہلاک ہوچکے ہیں۔
۔پی پی ایچ آئی اور محکمہ صحت کی جانب سے گیسٹرو پر کنٹرول کرنے کے لیے کوئی اقدامات نہیں کیے گئے ، کروڑوں کے بجٹ کے باوجود سینٹروں پر کوئی سہولت میسر نہیں اور نہ ہی صحت حکام نے متاثرہ شہروں اور گوٹھوں کا دورہ کیا ہے۔ بنیادی صحت مراکز میں علاج معالجے کی سہولت اور ادویہ کی قلت کے سبب مریض نجی اسپتالوں سے علاج کروا رہے ہیں جس سے غریبوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ماتلی اور نواحی علاقوں کے رہائشیوں نے صوبائی وزیر صحت، سیکریٹری صحت اور دیگر حکام سے اپیل کی ہے کہ ماتلی شہر سمیت گوٹھوں کے بیسک ہیلتھ سینٹروں پر علاج اور ادویہ کی سہولت فراہم کی جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔