- کشمیر جب بھارت کو دے دیا ہے تو اب یہ تنازع ختم ہونا چاہیے، مولانا فضل الرحمان
- 17 برس پرانے قتل کیس کا فیصلہ، 4 سال پہلے جیل میں مرنے والا ملزم بھی بری
- طالبہ کو ہراساں کرنے پرجامعہ کراچی نے طالب علم کا داخلہ منسوخ کردیا
- چین پاکستان کی ترقی میں اہم شراکت دار ہے، وزیراعظم
- خیبرپختونخوا کا بجٹ خلاف آئین اور وزیراعلیٰ کے تازہ شہد کے استعمال کا نتیجہ ہے، امیر مقام
- مداح نے میڈونا کے 18 ٹیٹو بنوا کر ریکارڈ قائم کر دیا
- ٹی20 ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان
- فلسطین کو تسلیم کرنا یہود دشمنی نہیں؛ یورپی یونین کا اسرائیل کو جواب
- ملک میں 5 سال کے دوران غربت کی شرح بڑھ کر 39.5 فیصد ہوگئی
- اسلام آباد ہائیکورٹ: لاپتا افراد کے تمام مقدمات براہ راست نشر کرنے کا حکم
- کراچی؛ سرکاری اسپتالوں میں اینستھیزیا کے ماہرڈاکٹروں کی کمی سے مریض پریشان
- الیکشن کمیشن کا 98 ارکان اسمبلی کو گوشوارے جمع نہ کرنے پر نوٹس، 29 مئی کو طلب
- سولر پارکس بناکر سندھ میں 100 یونٹس تک بجلی مفت فراہم کریں گے، ناصر حسین شاہ
- اسرائیل رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر روکدے؛ عالمی عدالت کا فیصلہ آگیا
- جج کسی کی بی ٹیم نہیں، عدلیہ کا احترام نہ کرنے والا کوئی توقع نہ رکھے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
- الٹرا پروسیسڈ غذائیں مٹاپے کے علاوہ اور کیا خطرات رکھتی ہیں؟
- زیارت کو گلیات، نتھیا گلی کی طرز پر سیاحتی مقام بنائیں گے، وزیراعلیٰ
- اوگرا نے مئی کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
- پی ٹی آئی دفتر میں توڑ پھوڑ؛ سی ڈی اے کیخلاف ہائی کورٹ جائیں گے، بیرسٹر گوہر
- ایپل کا ’سیلف-ہیلنگ‘ فولڈ ایبل آئی فون پر کام جاری
ایم سی بی کی بھارت میں شاخیں کھولنے کیلیے درخواست
کراچی: ایم سی بی بینک نے بھارت میں شاخیں کھولنے کے لیے پاکستانی و بھارتی مرکزی بینک کو درخواست دیدی۔ سینئرایم سی بی آفیشل نے بتایا کہ ہم بھارت میں برانچز کھولنے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور ریزرو بینک آف انڈیا کو درخواست دے چکے ہیں۔
ایم سی بی میں کنٹرولنگ شیئررکھنے والے گروپ کے سربراہ میاں محمد منشا نے فنانشل ٹائمز کو بتایا کہ بھارت کافی منافع بخش مارکیٹ ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ایک ترجمان نے تصدیق کی کہ درخواست کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بھارت میں پاکستانی بینکوں کی شاخیں کھولنا تجارت کو فروغ دینے کے لیے ناگزیر ہے۔ ماہراقتصادیات اے بی شاہد نے کہا کہ فی الوقت پاک بھارت تجارت 3ارب ڈالر سے بھی کم ہے، اگر فریقین تیزی اور سنجیدگی سے اقدامات کریں تو تجارت 3سال میں3گنا بڑھ سکتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔