- راولپنڈی؛ کم سن طالبہ سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا وین ڈرائیور گرفتار
- عدالتی رپورٹنگ پر پیمرا کی پابندی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
- ہم نے کشکول توڑ دیا ہے، قومیں محنت ولگن سے ترقی کرتی ہیں، وزیراعظم
- اسلام آباد سے اسکردو جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز حادثے سےبال بال بچ گئی
- آسٹریلوی والی بال ٹیم تین میچوں کی سیریز کیلیے پاکستان آئے گی
- انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کی کمی
- اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 51 فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ
- وزیراعظم شہباز شریف 4 تا 7جون چین کا دورہ کریں گے
- 15 منٹ میں ہیرے بنانے کا طریقہ دریافت
- سوشل میڈیا صارف نے اپنی کٹی ہوئی ٹانگ سے دوستوں کی دعوت کردی
- کراچی؛ نویں اوردسویں جماعت کے امتحانی پرچے لیک کرنے والا ملزم گرفتار
- کم عمر افراد میں ذیا بیطس کی تشخیص خطرناک حد تک بڑھنے کا انکشاف
- بجلی کی قیمت فی یونٹ پانچ روپے بڑھانے کی نیپرا سماعت مکمل
- گجر، اورنگی، محمود آباد نالے کے متاثرین کو ساڑھے 14 لاکھ معاوضہ اور پلاٹ کی سفارش
- ایک ادارے کی سیاست میں مداخلت سے ملک کو نقصان ہو رہا ہے، عمر ایوب
- اڈیالہ جیل میں قیدی سے جنسی زیادتی کا واقعہ
- میڈیا کو توہین عدالت پر مبنی مواد نشر کرنے سے روکنے کا حکم
- ہم یو اے ای سے قرض نہیں مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں، وزیراعظم
- ملک میں جاری بحران کاحل نئے الیکشن نہیں، امیر جماعت اسلامی
- سیریز کیلئے لیگ کیوں چھوڑی! وسیم اکرم بھارتیوں کی زبان بولنے لگے
حیدرآباد:ڈاکٹروں کی غفلت سے بچہ جاں بحق، ورثاکا احتجاج
حیدرآباد: نجی اسپتال میں دوران علاج5 ماہ کے بچے کے انتقال کر جانے پر لواحقین اور عزیز و اقارب نے قاضی عبدالقیوم روڈ پر ٹائر جلا کر احتجاج کیا جس کے باعث وہاں ٹریفک کی آمدورفت معطل ہوگئی۔احتجاج میں شریک محمد عمران قادری نے میڈیاکو بتایا کہ اس کے5ماہ کے بھتیجے سفیان کی اچانک طبعیت خراب ہوئی توانھوں نے اسے اسٹیشن روڈ پر واقع ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا اور انتظامیہ کی ہدایت پر علاج کیلیے بھاری رقم بھی جمع کرائی.
تاہم اسپتال میں جیسے ہی بچے کو انجکشن لگایاگیا تو اس کی حالت بہت زیادہ خراب ہوگئی اور وہ اسی وقت انتقال کرگیا۔انھوں نے نجی اسپتال کے ڈاکٹروں پر غفلت برتنے کا الزام عائدکیا اور حکومت سے مطالبہ کیاکہ وہ اسپتال انتظامیہ کے خلاف کارروائی کرے۔معلوم ہوا ہے کہ متوفی کے والد عرفان کی شادی4سال قبل ہوئی تھی اور بہت دعائوں اور منتوں کے بعد5ماہ قبل ہی اس کے ہاں لڑکا پیدا ہوا تھا جس کے انتقال کر جانے پر میاں بیوی دونوںکی حالت خراب ہوگئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔