- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا
- ملکی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- اسلام آباد میں بچوں کی قابل اعتراض ویڈیوز شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
- آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
- بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
- ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستانی ٹیم کے اعلان میں تاخیر کیوں؟
- سفارتکاری کی آڑ میں عالمی سطح پر کام کرنیوالا بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک بے نقاب
- موٹروے پولیس سے تلخ کلامی کا واقعہ، کارسوار خواتین کیخلاف مقدمہ درج
- معدہ کی صحت کو کیسے یقینی بنائیں؟
- ادویات کے مضر اثرات سے بچاؤ کی تدابیر
- ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کرکٹر نے حارث رؤف کو اپنے اسکواڈ سے باہر کردیا
- مسلسل ویپنگ کرنے والوں میں زہریلی دھاتوں کی موجودگی کا انکشاف
- یہ پھول آن لائن خریدنے سے ہوشیار رہیں!
- موسمیاتی تغیر کے خلاف پودوں کو بہتر بنانے کی کوششیں
- سنیما اور ہمارا لڑکپن
- لاہور: ٹکسالی گیٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
- رواں مالی سال کے 9 ماہ میں مالیاتی خسارہ 4337 ارب سے تجاوز کرگیا
- ترکیے کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلان
- سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، اسکول بند
- قومی اسمبلی میں آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم، فہرست جاری
عائشہ احد کا رانا ثنا اللہ کو ہتک عزت کا نوٹس
لاہور: مسلم لیگ (ق) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی اور حمزہ شہباز کی مبینہ بیوی عائشہ احد نے وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق عائشہ احد ملک نے اپنے وکیل علی ضیاء باجوہ کی وساطت سے وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کو قانونی نوٹس بھجوایا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ رانا ثنا اللہ نے ان پر پیشہ ور ہونے کی تہمت لگا کر انہیں بدنام کرنے کی کوشش کی ہے، رانا ثناءاللہ 7 روز میں تحریری معافی مانگیں یا 20 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کریں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: عمران خان کا وزیراعظم سے عائشہ احد کے الزامات پر بھی کمیٹی بنانے کا مطالبہ
واضح رہے کہ عائشہ احد کا دعویٰ ہے کہ وہ شہباز شریف کے بڑے بیٹے حمزہ شہباز کی منکوحہ ہیں، وہ گزشتہ دور حکومت میں مسلم لیگ (ق) کے ٹکٹ پر رکن پنجاب اسمبلی بھی رہ چکی ہیں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: میاں صاحب اپنے گھر کی بہو کیلیے کمیٹی کب بنائیں گے، عائشہ احد
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔