صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
میرے لیے اردو بولنے والے بھی اتنے ہی سندھی ہیں جتنے کہ سندھی بولنے والے ہو سکتے ہیں۔
یہ دونوں واقعات کہیں کسی ایک کڑی کا سلسلہ ہیں جس نے سندھ کو کچھ اس طرح جگایا کہ جو بھی یہ کام کریگا۔
متحدہ ہو یا پیپلزپارٹی یہ دونوں دراصل سندھ کے لیے مسئلہ ہیں۔ یہ دونوں دہائیوں سے اپنے ووٹر سے ووٹ لے جاتی ہیں۔
صلاح الدین ایوبی تو چل بسا مگر میدان جنگ کے طبل ابھی نہیں بجے تھے۔ ابھی کوئی صف نہ بن پائی تھی۔
پاکستان کو دنیا کے مروج جو بھی ریاست کے چلانے کے آداب ہیں، تقاضے ہیں وہ پورے کرنے ہوںگے۔
میرے زندگی کے ختم ہونے کے بعد تو میں کسی کا بھی نہیں ہونگا، کائنات میں کائنات کے لاشعور میں چلا جائوں گا۔
آج پھر ہندوستان میں ایک نئی طرح کا فاشزم منڈلا رہا ہے۔ ہندوستان کی سپریم کورٹ کو بھی اس سے خطرہ لاحق ہے۔
دوسری طرف ہماری جمہوریت کی تحریک میں مذہبی کارڈ بھی استعمال ہوتا جا رہا ہے
صرف سول وملٹری تعلقات میں توازن کا طلبگار ہے ، اگر یہ توازن بگڑا تو یہ ملک کے مفاد میں کسی طرح بھی بہتر نہ ہوگا۔
ہم نے بھی بحیثیت قوم اور بحیثیت ملک بہت سے زمانے بیکار گزار لیے یہ ہماری مجبوری تھی، جغرافیائی حقیقت تھی۔