تازہ ترین 
< >
rss

 نمائندگان ایکسپریس

سابق نیول چیف ایڈمرل کرامت رحمن نیازی انتقال کر گئے

مرحوم کو اسلام آباد میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔

May 5, 2021

پاکپتن میں اسکول طالبعلم، گگو منڈی میں خاتون سے اجتماعی زیادتی

منصورہ میں اسکول طالب علم کو 6 اوباش ملزمان نے اجتماعی بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزمان اس کی وڈیو بھی بناتے رہے۔

April 21, 2021

تھانے پر حملہ، تحریک لبیک پر مقدمہ درج‘ پختونخوا میں دفاتر سیل

ڈی ایس پی اورپولیس اہلکاروں کو اغوا کرنے والے ملزمان کے خلاف دہشت گردی،اغوا سمیت دیگردفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

April 20, 2021

شوگرمافیا؛ ایف آئی اے نے خفیہ اکاؤنٹس ڈیٹا اسٹیٹ بینک سے لے لیا

392اکاؤنٹس کا سراغ مل چکا، FIAنے آج رمضان شوگر ملز انتظامیہ کو طلب کیا ہے

April 3, 2021

ایف آئی اے کا جہانگیر ترین کے بزنس و فیملی اکاؤنٹس کے فرانزک آڈٹ کا فیصلہ

جے ڈی ڈبلیو کے بزنس اور فیملی کے 10 اکاؤنٹس کا فرانزک آڈٹ کروایا جائے گا

April 2, 2021

ڈسکہ؛ سنگدل باپ نے بیٹے، حاملہ بہو، پوتی اور پوتے کو قتل کردیا

جائیداد کے تنازع ،دوسری بیوی کے اکسانے پر بشارت نے ڈیرے پرجاکربیٹے کو قتل کیا۔

March 26, 2021

آج سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گا

مغربی ہواؤں کا سلسلہ اتوار تک ملک کے بالائی علاقوں پر مو جود رہے گا، محکمہ موسمیات

March 10, 2021

رشتہ سے انکار پر 2 بھائیوں نے تایا زاد بہنوں کو قتل کردیا

وقاص عرف کاشی اور اشتیاق نے اپنی تایا زاد بہنوں کو گلے میں دوپٹے کا پھندا ڈال کر قتل کیا۔

March 8, 2021

لاہور میں ڈور پھرنے سے لیکچرار جاں بحق

35 سالہ موٹر سائیکل سوار آفتاب احمد گھرچونگی امر سدھو سے دیال سنگھ کالج لیکچر دینے جا رہا تھا۔

March 6, 2021

ایرانی سرحد پر باڑ کا کام جون تک مکمل ہو جائے گا، شیخ رشید

افغانستان سرحد پر بھی باڑ کا 90 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے، وفاقی وزیر داخلہ

February 20, 2021
7