تازہ ترین 
< >
rss

 منور خان

چالان کا ریکارڈ فوری معلوم کرنے کیلئے ڈیوائس کے استعمال کا فیصلہ

50پرسنل ڈیجیٹل اسسٹنٹ ڈیوائس افسران کودینگے،ڈیوائس میں افسرڈرائیورکے لائسنس کا نمبرلکھ کر تمام ریکارڈمعلوم کرلے گا

April 5, 2013

پولیس اور رینجرز ناکام، دہشت گردوں نے مارچ میں 230 شہری قتل کردیے

مارچ میں پاک فوج سمیت فورسزکے21اہلکار شہید کردیےگئے،پولیس اور قانون نافذ کرنےوالےادارےبڑھتےجرائم پرقابو پائیں،شہری.

April 1, 2013

الیکشن 2013ضلع وسطی کے35 پولنگ اسٹیشن حساس قرار

نیو کراچی11-G اور11-Fکے8،زرینہ کالونی کے7، نارتھ ناظم آباد کے 10،بھنگوریہ گوٹھ کے 5 اور دیگر پولنگ اسٹیشنز حساس ہیں۔

March 30, 2013

جرائم کی بیخ کنی پولیس کیلئے پرکشش اسکیم کا اعلان

3 پوائنٹس حاصل کرنیوالا تعریفی اسناد اور انعام کا حقدار ہوگا،کارروائیاں حقیقی ہونی چاہئیں،آئی جی.

March 14, 2013

ڈبل سواری پر پابندی ناکام، ملزمان کھلے عام وارداتیں کرنے لگے

محکمہ داخلہ نےپولیس کی نااہلی پرڈبل سواری پرپابندی لگائی،پیرکو3بڑی وارداتوں میں ملزمان نے موٹر سائیکلیں استعمال کیں.

March 12, 2013

ٹریفک جام کے ذمے دار افسران ہونگے، ڈی آئی جی ٹریفک

جہاں سٹی وارڈن ٹریفک کنٹرول کرتے ہیں وہاں سے ٹریفک اہلکار غائب ہوجاتے ہیں.

March 6, 2013

ایس ایس یو میں بھرتیاں، میڈیکل ٹیسٹ کیلئے امیدواروں کی آمد شروع

ایکسرے اور آنکھوں کے ٹیسٹ سمیت دیگر ٹیسٹ لیے گئے، سن کوٹہ پر ملازمت کے حق دار امیدوار ٹھوکریں کھا رہے ہیں.

February 18, 2013

جنوری کے 30روز، 240افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

حق پرست رکن اسمبلی،ڈاکٹر، صدارتی ایوارڈ یافتہ حکیم ، پولیس اہلکار اور سیاسی و مذہبی جماعتوں کے کارکنان بھی شامل.

January 31, 2013

رواں سال، ٹارگٹ کلنگ، دھماکوں اور دیگر واقعات میں 2ہزار 183افراد ہلاک

پولیس افسران اجلاسوں میں مصروف ، رینجرز کو پولیس کے مساوی اختیارات ملنے کے باوجود ملزمان ا ہداف کو نشانہ بناتے رہے.

December 27, 2012

سی این جی بندش سے ایمبولنینس سروس بھی متاثر

اسٹیشنز پر لگی قطاروں میں موجود افراد ایمبولینسوں کو پہلے سی این جی فراہم کرنے پر اعتراض کرتے ہیں۔

December 6, 2012
15