تازہ ترین 
< >
rss

 منور خان

کراچی میں لیاری گینگ وار کا کارندہ بھتہ لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

رینجرز اور ایس آئی یو کی مشترکہ کارروائی میں حسن رضا نامی بھتہ خور گرفتار ہوا

May 9, 2023

کراچی میں گھر کے اندر دھماکے سے ایک شخص جاں بحق دو زخمی

محمود آباد کے گھر میں موٹرسائیکل کے ٹائر کی ٹیوب بنانے والے کارخانے میں دھماکا ہوا، پولیس

May 3, 2023

پکنک منانے کراچی سے حب ڈیم جانے والی گاڑیوں کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

ایک درجن سے زائد ڈاکو نقدی، موبائل فونز اور 4 نائن ایم ایم پستول لے گئے، گڈاپ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

April 28, 2023

کراچی میں دیور نے بھابھی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا

فائرنگ کا واقعہ بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں پیش آیا، مقتولہ کا شوہر منشیات برآمدگی پر جیل میں ہے، پولیس

April 25, 2023

کراچی میں ڈکیتوں نے ناکہ لگا کر متعدد شہریوں کو لوٹ لیا

شاہ فیصل پُل پر ڈکیتوں نے ناکہ لگا کر کئی شہریوں کو موبائل، نقدی اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا

April 11, 2023

کراچی، ڈاکوؤں نے دفتر میں لوٹ مار کے دوران خزانچی کو گولی مار دی

لیاری آٹھ چوک میں ڈکیت ٹرانسپورٹر کے دفتر میں داخل ہوئے اور لوٹ مار کے دوران فائرنگ کر کے ملازم کو قتل کیا

April 4, 2023

کراچی پولیس آفس پر حملہ میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب

 دہشت گردوں کا نیٹ ورک کراچی اور بلوچستان کے سرحدی علاقے کے درمیان روپوش تھا

March 28, 2023

کراچی: ملیر میں دکاندار کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

ہلاک ڈاکو کا تعلق دادو سے تھا اور وہ اس سے قبل بھی سکھن پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے

March 27, 2023

کراچی، اغوا برائے تاوان میں ملوث اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

پولیس اہلکاروں نے شہریوں کو حراست میں لے کر پچاس لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا، مقدمہ متن

March 25, 2023

کراچی میں 10 سالہ ذہنی معذور بچہ زیادتی کے بعد قتل، مقدمہ درج

پولیس نے گاڑی کے مالک اور چوکیدار کو حراست میں لے لیا، بچے کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی تھے

March 11, 2023
5