تازہ ترین 
< >
rss

 منور خان

کمسن بچیوں کے اغوا میں ملوث میاں بیوی سمیت 3 ملزمان گرفتار

ملزمان نے 15 فروری کو خواجہ اجمیرنگری کی حدود سے 3 سالہ زینب کو اغوا کرکے 50 لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا

March 5, 2022

بے جا خواہشات کی تکمیل نے معصوموں کو مجرم بنا دیا

سکول مالک نے اپنی بہن سے شادی پر مجبور کرنے کیلئے نوجوان کو اغواء کرلیا۔

March 30, 2021

دوران ڈکیتی لڑکی کی ہلاکت؛ پولیس نے صرف 4 روز میں اندھے قتل کا معمہ حل کر دیا

 نارتھ ناظم آباد پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی بدولت دونوں ملزم دھر لئے

November 3, 2020

دہشت گردی کی حالیہ لہر سی ٹی ڈی کے لئے چیلنج بن گئی

 دستی بم حملوں اور ٹارگٹ کلنگ میں پولیس ملازمین و عام شہری بھی شہید ہوئے

September 8, 2020

اغوا کا ڈرامہ رچانے والا چینی باشندہ کے پی کے سے بازیاب

 کراچی پولیس کی بروقت کارروائی نے بھانڈا پھوڑ دیا، ملزم کا ویزہ ختم اور کئی افراد کا مقروض تھا

May 10, 2020

نئے آئی جی سندھ مشتاق احمد مہر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

سی پی او آمد،یادگار شہدا پر پھول چڑھائے،وزیر اعلیٰ مراد شاہ سے بھی ملاقات

March 3, 2020

ماں کی محبت یا ذہنی عارضہ

 بہن بھائی نے انتقال کے بعد 12 سال تک ماں کی نعش گھر میں رکھی

February 23, 2020

اب ہر پولیس افسر جزا و سزا کے عمل سے لازمی گزرے گا، پولیس چیف

کراچی پولیس سیاسی دباؤ کے بغیراپنا کام انجام دے رہی ہے،والدین بچوں پرکڑی نگاہ رکھیں،غلام نبی میمن

November 7, 2019

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 3 ماہ میں 8 لاکھ 39 ہزار چالان، 20 کروڑ 9 لاکھ جرمانہ

مخالف سمت گاڑی چلانے والے 4 ہزار 152 افراد گرفتار،بغیر ہیلمٹ کے موٹرسائیکل چلانے والوں کے 2 لاکھ 65 ہزار 650 چالان کیے

April 3, 2019

متعلقہ ادارے خاموش، اناڑی اور نشئی ڈرائیوروں نے شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنا شروع کردیا

نشے میں دھت ڈرائیور گھر پر چڑھ دوڑا،ریس لگاتی بس نے 4سالہ بچی جبکہ اناڑی ٹرالر ڈرائیور 2حافظہ بہنوں کی جان لے گیا

December 3, 2017
11