- امریکی صدر نے مسجد اقصیٰ کے حوالے سے اسرائیلی مؤقف مسترد کردیا
- شیخ رشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم
- ڈی ایس پی کو تھپڑ مارنے والی خاتون نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی
- فواد چوہدری گرفتاری کے وقت نشے میں تھے، میڈیکل رپورٹ
- صوابی میں تباہی کا منصوبہ ناکام، پولیس مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک اور چار گرفتار
- انتقامی کارروائیوں میں حکومت کے پیچھے کچھ اور لوگ ہیں، عمران خان
- کراچی میں انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
- بھارت؛ ڈائریکٹر آئی بی کے گھر میں فوجی اہلکار کی خود کشی
- آئی ایم ایف کی پی آئی اے کا خسارہ کم کرنے کی ہدایت
- پی ڈی ایم کو ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لینا چاہیے، فضل الرحمان کا وزیراعظم کو مشورہ
- جس طرح مجھے رکھا ہے اس سے بہتر ہے موت کی سزا سنا دیں، شیخ رشید
- وزیراعظم سے مریم نواز کی ملاقات؛ شاہد خاقان کے تحفظات دورکرنے کا فیصلہ
- راولپنڈی میں مردہ جانوروں کا دو ہزار کلو گوشت برآمد
- چین نے تبدیلی لانے والوں کو کہا تھا الیکشن میں مداخلت نہ کریں،وزیر منصوبہ بندی
- بینظیر کی شہادت پر بھی الیکشن ملتوی ہوئے تھے، گورنر کے پی
- الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت سیلاب متاثرین سمیت مستحقین میں ونٹرپیکیج تقسیم
- ملک بھر میں قائم حراستی مراکز کی فہرست طلب
- پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی پر دہشت گردی کامقدمہ درج
- پاکستان کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ایک اور منصوبہ ناکام
- افتخار چوہدری کے اعتراض پرعمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس کا بینچ تبدیل

منور خان
6ماہ کے دوران شہریوں سے13ہزار گاڑیاں اور10ہزار موبائل فون چھین گئے
رواں سال کار لفٹر ،چور اورموبائل اسنیچرز نے 2 ہزار 342 گاڑیاں،10ہزار 879 موٹر سائیکلیں،10ہزار 141موبائل فونز لوٹ لیے۔
6 ماہ کے دوران ایک ہزار 455 شہری دہشت گردی کا شکار
شہرمیں ارکان سندھ اسمبلی،رینجرز اہلکار،پولیس افسران،سیاسی جماعتوں کےعہدیداروکارکن،خواتین وبچےدہشت گردی کا نشانہ بن گئے
شہر میں پٹاخوں کی تیاری اور فروخت عروج پر پہنچ گئی
پٹاخوں کی سپلائی میں پولیس کے رنگ اور مونو گرام والی نمبر پلیٹ کی موٹر سائیکلیں استعمال کی جاتی ہیں
موٹر سائیکلوں پر پولیس مونو گرام والی نمبر پلیٹ کا استعمال جاری
سینٹرل پولیس آفس کے قریب پارکنگ میں ایسی درجنوں موٹرسائیکلیں کھڑی ہوتی ہیں مگر کوئی کارروائی نہیں ہوتی، ذرائع
10روز میں80 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
اقبال محمود کی عدم دلچسپی، قتل و غارت، بم حملوں اور دیگر سنگین واقعات نے شہریوں کو شدید ذہنی الجھنوں سے دوچار کردیا.

اسپیشل برانچ وی آئی پی سیکیورٹی میں مصروف،رپورٹس کی تیاری متاثر
پولیٹیکل ونگ میں عملے کی رخصت،آمد اورٹرانسفر کیلیے مبینہ طور پررشوت کی وصولی جاری

گاڑیاں اپنے نام پر ٹرانسفر کرانے والوں سے ایجنٹوں کی لوٹ مار
سوک سینٹرمیں شہریوں کارش،ایجنٹوں اورایکسائزعملےکی چاندی،ایجنٹ مافیاگاڑی کے5ہزاراورموٹرسائیکل کے2200 رشوت لینے لگا.

بد امنی کیخلاف کارروائی پولیس کی کمائی کا ذریعہ بن گئی
مقدمات ’’نامعلوم‘‘ افرادکیخلاف درج ہوتےہیں جس کےبعدپکڑ دھکڑکاسلسلہ شروع کرکےزیرحراست افراد کو دھمکیاں دی جاتی ہیں.
دستیاب نفری67 ہزارہےسندھ میں الیکشن کیلئے97ہزاراہلکاروں کی ضرورت ہے،شرف الدین میمن
پرامن الیکشن کے انعقاد کویقینی بنایا جائے گا، 3دن کیلیے پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈز کی خدمات حاصل کی جائیں گی.
چالان کا ریکارڈ فوری معلوم کرنے کیلئے ڈیوائس کے استعمال کا فیصلہ
50پرسنل ڈیجیٹل اسسٹنٹ ڈیوائس افسران کودینگے،ڈیوائس میں افسرڈرائیورکے لائسنس کا نمبرلکھ کر تمام ریکارڈمعلوم کرلے گا