تازہ ترین 
< >
rss

 منور خان

اب ہر پولیس افسر جزا و سزا کے عمل سے لازمی گزرے گا، پولیس چیف

کراچی پولیس سیاسی دباؤ کے بغیراپنا کام انجام دے رہی ہے،والدین بچوں پرکڑی نگاہ رکھیں،غلام نبی میمن

November 7, 2019

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 3 ماہ میں 8 لاکھ 39 ہزار چالان، 20 کروڑ 9 لاکھ جرمانہ

مخالف سمت گاڑی چلانے والے 4 ہزار 152 افراد گرفتار،بغیر ہیلمٹ کے موٹرسائیکل چلانے والوں کے 2 لاکھ 65 ہزار 650 چالان کیے

April 3, 2019

متعلقہ ادارے خاموش، اناڑی اور نشئی ڈرائیوروں نے شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنا شروع کردیا

نشے میں دھت ڈرائیور گھر پر چڑھ دوڑا،ریس لگاتی بس نے 4سالہ بچی جبکہ اناڑی ٹرالر ڈرائیور 2حافظہ بہنوں کی جان لے گیا

December 3, 2017

پولیس نے چھرا مار جنونی کی عدم گرفتاری کو کمائی کا ذریعہ بنا لیا

عوام کی جان و مال کے محافظ ہی انہیں سرعام لوٹ رہے ہیں

October 29, 2017

جہالت، غربت نہ دشمن سماج ؛ پھر کیوں اعلی تعلیم یافتہ افراد دہشت گرد بن رہے ہیں؟

 انصار الشریعہ جیسی دہشت گرد تنظیم نے نئے سوالات کو جنم دے دیا

September 24, 2017

صوبائی حکومت کی ناقص حکمت عملی کے باعث شہر قائد پھر شرپسندوں کے رحم و کرم پر

نئے پولیس چیف کی تعیناتی کے ساتھ ہی کرائم ریٹ میں اضافہ، 4 پولیس اہلکار بھی مارے گئے

August 13, 2017

محکمہ پولیس کے 5 شعبے سربراہ سے محروم، انتظامی امور متاثر

گریڈ 21 کے افسران کی کمی کے باعث ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ،اے آئی جی ویلفیئر، ڈی آئی جی ٹی اینڈ ٹی دیگر عہدے خالی۔

November 19, 2014

ناقص سیکیورٹی اقدامات کے باعث فلائی اوورز سے بم پھینکے جانے کے واقعات میں اضافہ

فلائی اوورز ناقص سیکیورٹی اقدامات کے باعث دہشت گردوں کے لیے محفوظ مقامات بن گئے، واردات کے بعد باآسانی فرارہوجاتے ہیں

October 30, 2014

پابندی کے باوجود مین پوری اور گٹکے کی کھلے عام فروخت جاری

بس اسٹاپ،مین شاہراہوں،مضافاتی علاقوں اور محلے کی دکانوں میں گٹکے،ماوا،مین پوری اور انڈین گٹکا باآسانی خریدا جاسکتا ہے

May 31, 2014

کراچی: اپریل میں 170شہری ٹارگٹ کلنگ اوردہشت گردی کا شکار ہوئے

جاں بحق افراد میں پولیس افسر واہلکار، سرکاری افسران سمیت سیاسی ومذہبی جماعتوں کے کارکن، ڈاکٹر،وکیل اورپروفیسرزشامل ہیں

May 1, 2014
6