تازہ ترین 
< >
rss

 منور خان

کمانڈ اینڈ کنٹرول روم ختم، مرکزی پولیس دفتر پر حملے کا خدشہ

سینٹرل پولیس آفس کی عمارت میں انتظامیہ نے کمانڈاینڈکنٹرول روم بند کرکے فوٹی کاپی سیکشن کھول دیا

April 16, 2014

وسائل ہی نہیں تو دہشت گردی کیسے روکیں، پولیس افسران

پٹرول کی بندش، نفری کی کمی اور بلٹ پروف جیکٹس کی عدم فراہمی سے مشکلات کا شکار ہیں، افسران

March 15, 2014

دہشت گردی کا خدشہ پولیس فیملی لائنز غیر متعلقہ رہائش پذیر افراد سے خالی کرانے کا فیصلہ

کوارٹرغیرمتعلقہ شخص کو کرایے پر نہ دینے کے حوالے سے اہلکاروں کونوٹس ارسال،2 روزمیں تحریری یقین دہانی جمع کرانےکی ہدایت

December 14, 2013

4 سال سے یوم عاشور سے قبل ملزمان کی مقابلوں میں ہلاکتیں، حیرت انگیز حقائق سامنے آگئے

ہر سال ان پولیس مقابلوں کی سربراہی ایس ایس پی سی آئی ڈی گارڈن انسداد انتہا پسندی سیل چوہدری اسلم نے کی

November 18, 2013

شہر میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کے خدشات ہیں، جاوید اوڈھو

محرم الحرام کی سیکیورٹی کے لیے 5ہزار664 پولیس اہلکار تعینات کردیے گئے، ڈی آئی جی ویسٹ جاوید عالم اوڈھو

November 5, 2013

آپریشن کے باوجود بھتہ خوری ختم نہ ہوسکی، رواں ماہ 92 شکایات درج

بھتہ خوروں نے 1217پرچیاں تاجروں،دکانداروں،ہوٹلوں،اسکولوں اور فیکٹری مالکان کو بھیجیں.

October 30, 2013

حساس ادارے نے تھانیداروں کی نگرانی اور کوائف لینے شروع کردیے

تھانیداروں کے زیر استعمال گاڑیوں کی فہرست مرتب، ماضی میں بھی کوائف لیے جاچکے ہیں

September 13, 2013

عدالت سے فرار: اہم ملزمان کا سراغ لگانے میں سی آئی ڈی ناکام

ملزمان کو جو ہتھکڑیاں لگائی گئی تھیں انھیں کھولنا آسان بات نہیں ہے ، ذرائع

July 23, 2013

رمضان کا پہلا عشرہ، 7 پولیس اہلکار سمیت 50 افراد ہلاک کردیے گئے

دستی بم حملے،2بم دھماکے،ٹارگٹ کلنگ اوراغواکےبعدقتل کی وارداتیں ہوئیں،پولیس اہلکار،سیاسی کارکن اورخواتین بھی نشانہ بنیں

July 22, 2013

پولیس کے گھوسٹ ملازمین کا پتہ لگانے کا اقدام کمائی کا ذریعہ بن گیا

ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ کےمثبت اقدام کواکاؤنٹنٹ اورکلریکل اسٹاف نےمجبورافسران واہلکاروں سےرقم بٹورنےکی اسکیم میں بدل دیا.

July 9, 2013
7