تازہ ترین 
< >
rss

 منور خان

کراچی میں چھینا گیا موبائل قطر پہنچ گیا، ڈاکوؤں کی سیلفیاں وائرل

موبائل فون سے بنائی گئی تصاویر اور ویڈیو مالک کے گوکل آئی ڈی پر لوڈ ہوگئیں، ملزمان قطر میں ہیں

October 14, 2022

گلستان جوہر میں بیوی کے سامنے شوہر کو مزاحمت پر قتل کرنے والے 2 ڈاکو گرفتار

مقتول پر گولی چلانے والا ڈاکو جون عرف جونی ڈکیتی کے مقدمے میں ضمانت پر رہا تھا، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ایسٹ

October 14, 2022

کراچی سے پیشہ ور اور مطلوب بھتہ خور گرفتار، 900 موبائل سمز برآمد

ملزم سے مختلف موبائل فون کمپنیز کی 900 سمز، تین لیپ ٹاپ، چار وائی فائی ڈیوائسز برآمد ہوئے ہیں، پولیس

October 13, 2022

کراچی: 12روزمیں ڈکیتی مزاحمت پر 6 شہری جاں بحق

مختلف واقعات میں دوران مزاحمت پاک فوج کے جوان اور ریلوے پولیس کے اہلکار سمیت 24 افراد زخمی ہوئے، پولیس

October 12, 2022

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر پاک فوج کا اہلکار زخمی

شہر کے مختلف علاقوں میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پاک فوج کے جوان سمیت 3 افرادزخمی ہوئے،پولیس

October 11, 2022

تاجر کے دفتر میں 18 لاکھ روپے کی ڈکیتی ،پولیس نے معمہ 6 گھنٹوں میں حل کرلیا

ملازم نے اعتراف کیا کہ آفس سے 18 لاکھ روپے چوری کر کے ڈکیتی کی واردات کا ڈرامہ رچایا،پولیس

October 11, 2022

کراچی میں 13 سالہ لڑکی زیادتی کے بعد قتل، پھندا لگی لاش گھر سے برآمد

ابتدائی معائنے میں لڑکی سے زیاتی کے شواہد ملے اور موت دم گھنٹے کی وجہ سے ہوئی، پولیس سرجن

September 21, 2022

غیر قانونی طریقے سے کراچی میں داخلے کی کوشش، 7 افغان باشندے گرفتار

پولیس نے حب ریور روڈ پر بلوچستان سے کراچی آنے والی بس سے افغان باشندوں کو گرفتار کیا، ایس ایچ او

September 14, 2022

کراچی میں دن دیہاڑے نجی بینک کے برانچ مینجر کا قتل

مقتول مینیجر کی شناخت 70 سالہ مقبلی خان کے نام سے ہوئی ہے

August 25, 2022

کراچی میں ٹک ٹاک پر اسلحے کی نمائش کرنے والا نوجوان گرفتار

بنارس پل کے نیچے چھاپہ مار کر ٹک ٹاکر عبداللہ کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا

August 21, 2022
10