تازہ ترین 
< >
rss

 نعمان شیخ

لاہور میں موٹر سائیکل سوارپر تشدد کرنیوالے شخص کو گرفتار کرلیا گیا

تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سی سی پی او لاہور نے مسلح شخص کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیے تھے

December 15, 2019

لاہور میں ہراسانی کے جھوٹے الزام پر کالج پروفیسر کی خودکشی

پولیس اور میڈیکل رپورٹ سے پروفیسر کی خودکشی اور نوٹ لکھنے کی تصدیق ہوچکی ہے

October 19, 2019

پنجاب میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف خواتین پولیس شوٹرز میدان میں آگئیں

پولیس فورس کی 50 خواتین کو اسنائپ شوٹنگ کی تربیت دی گئی

September 2, 2019

لاہور پولیس نے فیکٹریوں اور گھروں میں چوری کرنے والے ملازمین کا حل نکال لیا

" پولیس آئی " میں 128 فیکٹریوں اور ملوں کے 83 ہزار 7 سو95 مزدور و ملازمین کے کوائف محفوظ ہوچکے ہیں

August 25, 2019

گاڑی پر لگے اسٹکرز اتارنے سے منع کرنے پر دو بھائی قتل

پولیس نے مفرور ملزموں کو 12 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد گرفتار کرلیا

August 23, 2019

پنجاب میں بیویوں کے ہاتھوں شوہروں کے قتل کے واقعات میں اضافہ

گزشتہ ایک سال کے دوران پنجاب میں 8 افراد اپنی ہی بیویوں کے ہاتھوں قتل ہوچکے ہیں

August 18, 2019

عید قریب آتے ہی لاہور میں ڈکیتی، چوری اور نوسر بازی کی وارداتوں میں اضافہ

لاہور پولیس کو عیدالاضحی پر خصوصی طور پر چوکنا رہنے کا حکم

August 10, 2019

لاہور میں گاڑیوں کے شیشوں کی چوری میں خطرناک حد تک اضافہ

شہر بھر میں روزانہ قریب 10 سے 15 کاروں کے سائیڈ کے شیشے چوری ہوتے ہیں، سپئر پارٹس ڈیلر

August 5, 2019

سوشل میڈیا ایپس سنگین جرائم میں استعمال ہونے کا انکشاف

سوشل میڈیا ایپ پر دوستی کے بعد نوجوان کو تاوان کے لیے اغوا کیا گیا

July 31, 2019

لاہور میں لاوارث لاشوں کی تدفین مسئلہ بن گئی

تبدیلی سرکار آنے کے بعد شہر خموشاں کی انتظامیہ نے لاوارث لاشوں کی تدفین سے انکار کردیا

July 22, 2019
11