تازہ ترین 
< >
rss

 عبدالقادر حسن

بھنگ وغیرہ

حکومتی اعلان کے بعد اب بھنگ قومی موضوع بن گئی ہے اور بھنگی پریشان ہیں۔

September 5, 2020

عمر بن عبدالعزیز

ایک انصاف پسند حکمران تو ہماری قسمت میں ہو سکتا ہے اور کیا یہ ممکن نہیں کہ کوئی حکمران بدل جائے۔

September 2, 2020

لندن پلٹ

ہمارے روساء اور سیاستدان بھی لندن میں تفریح کر رہے ہیں اور وہاں سے پاکستان کے حالات پر تبصرے کرتے ہیں۔

August 30, 2020

ذاتیات

شفاء اللہ تعالی کی ذات دیتی ہے اور ڈاکٹر صاحبان اپنی طبی مہارت کو استعمال کر کے اس کو ممکن بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔

August 26, 2020

حکومت… ابھی تین سال باقی ہیں

اپوزیشن کسی حکومت مخالف تحریک کے لیے ابھی تیار نہیں ہے اور نہ ہی ایڑی چوٹی کا زور لگانے کی پوزیشن میں ہے۔

August 23, 2020

پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ

ہماری حکومت کو پھونک پھونک کر اور چھان پھٹک کے بعد کوئی مشترکہ فیصلہ کرنا ہے۔

August 22, 2020

اپوزیشن اپنا حق ادا کرے

تحریک انصاف کی خوش قسمتی ہے کہ اقتدار کے دو برس گزارنے کے باوجود وہ ابھی تک موثر اپوزیشن کے بغیر کام کر رہی ہے۔

August 19, 2020

کڑا احتساب

احتسابی عمل میں یہ دیکھا گیا ہے کہ کئی ایک نے اپنی بے گناہی کا اعلان کیا اور اپنی بے گناہی کے ثبوت دیے ہیں۔

August 16, 2020

ہماری کہانی شہزادے اور جن کا قصہ ہے

ہمارے حکمران جن کو ابھی رموز مملکت کی سمجھ نہیں آ سکی یا پھر ہم عوام ان کی سوچ تک نہیں پہنچ پا رہے۔

August 15, 2020

کشمیر ہمیں اپنے زور بازو سے حاصل کرنا ہے

اللہ کا شکر ہے کہ بھارت میں کتنے ہی مودی آ جائیں وہ پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔

August 9, 2020
4