US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
’’بلوم برگ‘‘ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے پاکستان کی سیاست میں موروثیت کا خاتمہ کردیا ہے۔
اسرائیل نہ صرف ایران کا دشمن ہے بلکہ پورے مشرق وسطیٰ میں وہ کھلی دادا گیری کر رہا ہے۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ بینک قرضوں کے علاوہ بھی بھاری کرپشن کے کئی ملزمان کے خلاف بھی انکوائری شروع ہوئی ہے۔
ابھی نہ حکمران طبقے نے اقتدار سنبھالا نہ اراکین نے حلف اٹھایا کہ متحدہ حزب اختلاف کی جانب سے احتجاج کا عمل شروع ہوگیا۔
دونوں جماعتوں کا واحد مقصد تحریک انصاف کی حکومت کو ناکام بنانا ہے۔
رسول بخش نماز کے بعد اپنے ساتھی مزدوروں سے اپنی غربت اور پریشانی پر بات کرنا چاہتا ہے۔
یہ کس قدر افسوس کی بات ہے کہ ملک میں پہلی بار ایک مخلص مڈل کلاس کا نمایندہ برسر اقتدار آرہا ہے۔
اشرافیہ کی کوشش تھی کہ اپوزیشن حلف نہ اٹھاکر ایک آئینی بحران پیدا کردے۔
اس نازک صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپوزیشن عمران حکومت کو ناکام بنانے کے لیے سو سو جتن کررہی ہے۔
عوام کو مختلف حوالوں سے تقسیم کر کے رکھ دیا گیا ہے جس کی وجہ ان کی طاقت بٹ جاتی ہے جس کا فائدہ اشرافیہ اٹھاتی ہے۔