صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
شاہین آفریدی اور حارث رؤف کی بھی ترقی ہوگئی تاہم سفیان مقیم تین درجے تنزلی سے چودہویں نمبر پر چلے گئے
حارث رؤف مجموعی طور پر ایڈم زیمپا کے ساتھ مشترکہ طور پر آٹھویں نمبر پر موجود ہیں
بھارت نے سپر فور مرحلے کے اپنے پہلے میچ میں پاکستان جبکہ بنگلہ دیش نے سری لنکا کو شکست دی تھی
بابر اعظم تین، محمد رضوان دو اور شان مسعود ایک مرتبہ یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں
چیئرمین پی سی بی نے جنوبی افریقہ سے ہوم ٹیسٹ سیریز کے لیے کپتان اور کوچ کو فری ہینڈ دے دیا
ہسارنگا نے فخر زمان کا شاندار کیچ تھام کر اور صائم ایوب کو بولڈ کرکے ابرار احمد کے انداز میں جشن منایا
مجموعی طور پر بونماتی سمیت صرف تین کھلاڑی لگاتار تین مرتبہ بیلن ڈی اور ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوئے ہیں
ڈیمبیلے نے بارسلونا کے لامین یامال کو شکست دے کر یہ اعزاز حاصل کیا
ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ملک بھر کے تمام صوبوں میں بیک وقت شروع ہو رہا ہے جس میں 391 اسکولز حصہ لے رہے ہیں
ویمنز ورلڈکپ کا باقاعدہ آغاز 30 ستمبر کو سری لنکا اور بھارت کے درمیان میچ سے ہوگا