سونے کی قیمتوں میں اضافہ

تولہ قیمت 53 ہزار 400 روپے اور دس گرام 45 ہزار 771 روپے ہوگئی۔


Business Reporter November 18, 2017
تولہ قیمت 53 ہزار 400 روپے اور دس گرام 45 ہزار 771 روپے ہوگئی۔ فوٹو: فائل

MOLENBEEK, BELGIUM: سونے کی تولہ اوردس گرام قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

سونے کی تولہ اوردس گرام قیمتوں میں جمعہ کو بالترتیب150 اور129 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس سے تولہ قیمت 53ہزار400 روپے اور دس گرام45ہزار 771 روپے ہوگئی تاہم چاندی کی تولہ قیمت بغیرکسی تبدیلی کے800 اور فی دس گرام چاندی کی قیمت668.57 روپے پرمستحکم رہی۔

مقبول خبریں