کوریا کے ننھے فنکار ہوانگ من وو کی ڈانس ویڈیو نے انٹر نیٹ پر دھوم مچا دی

اس ڈانس کی وڈیو جولائی2012سے اب تک 139کروڑ سے زائد بار دیکھی جاچکی ہے


Online March 09, 2013
اس ڈانس کی وڈیو جولائی2012سے اب تک 139کروڑ سے زائد بار دیکھی جاچکی ہے فوٹو : فائل

ننھے کورین فنکار کے ڈانس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔

ننھے کورین فنکار 7سالہ ہوانگ من وو نے سیول میں ہونے والے بچوں کے مقابلے میں پہلی بار پرفارم کیاجہاں اس نے گلوکاری بھی کی اور ڈانس بھی کیا۔

ننھے ڈانسر کی مہارت دیکھ کر ججز بھی حیران رہ گئے۔ اس ڈانس کی وڈیو جولائی2012سے اب تک 139کروڑ سے زائد بار دیکھی جاچکی ہے، ہوانگ نے پہلی بار کورین اسٹار سائی کے ساتھ گینگ نم اسٹائل ڈانس میں پرفارم کیا تھا۔

مقبول خبریں