مشعل اوباما سمیت اعلیٰ امریکی عہدیداروں کے اکاؤنٹس ہیک کر لیے گئے

ہیکرز نے روسی ویب ایڈریس کااستعمال کرتے ہوئے مشعل اوباما کے اکاؤنٹ رپورٹ اوران کاسوشل سیکیورٹی نمبرآویزاں کیا۔


INP March 14, 2013
ہیکرز نے روسی ویب ایڈریس کااستعمال کرتے ہوئے مشعل اوباما کے اکاؤنٹ رپورٹ اوران کاسوشل سیکیورٹی نمبرآویزاں کیا۔ فوٹو : فائل

HAFIZABAD: ہیکرز نے امریکی خاتون اول مشعل اوباما سمیت اعلیٰ عہدیداران کی نجی معلومات انٹرنیٹ پر جاری کردیں۔

ہیکرز نے روسی ویب ایڈریس کااستعمال کرتے ہوئے مشعل اوباما کے اکاؤنٹ رپورٹ اوران کاسوشل سیکیورٹی نمبرآویزاں کیا،ڈائریکٹرایف بی آئی رابرٹ ملر، امریکی اٹارنی جنرل ایرک ہولڈراورلاس اینجلس پولیس سربراہ چارلس بیک کی نجی معلومات بھی جاری کی گئی ہیں ۔