شاہ رخ میرے خاندان کے فرد کی طرح ہیں کرن جوہر

شاہ رخ اور میرے بیچ جو غلط فہمیاں تھیں وہ اب دور ہوگئی ہیں، کرن جوہر


Net News March 15, 2013
شاہ رخ اور میرے بیچ جو غلط فہمیاں تھیں وہ اب دور ہوگئی ہیں، کرن جوہر فوٹو: فائل

بالی وڈ فلم اسٹار کرن جوہر نے کنگ خان کے ساتھ اختلافات بارے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہ رخ خان ان کے خاندان کے فرد کی طرح ہیں۔

ایک تقریب میں شرکت کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ کرن جوہر نے کہا کہ یہ بات درست ہے کہ ان کے اور شاہ رخ کے درمیان کچھ غلط فہمیاں تھیں تاہم اب وہ دور ہوگئی ہیں انھوں نے کہا کہ اب وہ مزید اس موضوع پر کوئی بات نہیں کرنا چاہتے۔

مقبول خبریں