ملی سائرس اور لیام ہیمز ورتھ میں علیحدگی ہوگئی

دونوں کے درمیان علیحدگی کی وجہ ملی سائرس کا بہت زیادہ پارٹیوں میں جانے کا شوق ہے۔


APP March 15, 2013
دونوں کے درمیان علیحدگی کی وجہ ملی سائرس کا بہت زیادہ پارٹیوں میں جانے کا شوق ہے۔ فوٹو: فائل

ہالی وڈ گلوکارہ ملی سائرس اور اداکار لیام ہیمز ورتھ میں علیحدگی ہوگئی۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار لیام ہیمز ورتھ اور ملی سائرس جن میں 2009 میں دوستی ہوئی بعد ازاں ان میں قربتیں بڑھ گئیں۔ 2010 میں ان کے درمیان دوبارہ علیحدگی ہوچکی ہے لیکن سال 2011 میں دونوں ایک دوسرے کے قریب آگئے۔ رواں سال لیام اور ملی سائرس میں علیحدگی ہوگئی ہے جس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ملی سائرس بہت زیادہ پارٹیوں پر جانے کی شوقین ہیں۔

مقبول خبریں