2 زمینداروں کی نجی جیلوں پر چھاپے41 ہاری بازیاب

عدالتی حکم پر پولیس کی کارروائی، خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جبری مشقت لینے کا الزام۔


Nama Nigar March 19, 2013
عدالتی حکم پر پولیس کی کارروائی، خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جبری مشقت لینے کا الزام۔

PESHAWAR: عدالتی حکم پر 41 ہاری بازیاب۔ کوٹ غلام محمد پولیس نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب سیشن کورٹ میرپور خاص کے حکم پر2زمینداروں اللہ ڈنو ہالیپوتہ دیھ 322اورگاؤں اصغر درس میں چھاپے مار کر41 ہاری بازیاب کرالیے۔

بازیابی کے لیے سوائی کولھی اور ہرجی بھیل نے عدالت میں درخواست دی تھی۔ بازیاب ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں جنھوں نے زمیندارپر جبری مشقت لینے اور تشدد کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

مقبول خبریں