ہلیری کلنٹن امریکی صدر پر برس پڑیں

ہیلری کلنٹن نے امریکی صدر ٹرمپ کے ہیٹی اور افریقی ممالک کے خلاف تحقیر آمیز بیان پر انہیں نسل پرست قراردے دیا ہے۔


News Agencies January 14, 2018
ہیلری کلنٹن نے امریکی صدر ٹرمپ کے ہیٹی اور افریقی ممالک کے خلاف تحقیر آمیز بیان پر انہیں نسل پرست قراردے دیا ہے۔ فوٹو: فائل

سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں جب کہ انہیں نسل پرست قرار دے دیا ہے۔

سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے امریکی صدر ٹرمپ کے ہیٹی اور افریقی ممالک کے خلاف تحقیر آمیز بیان پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست قراردے دیا ہے۔

ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیٹی میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے8سال مکمل ہونے پر ہیلری کلنٹن نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اس سانحے کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور جس طرح سے ہیٹی کے عوام نے اس کا مقابلہ کیا اس کی مثال نہیں ملتی ہے۔

 

مقبول خبریں