سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 400 اور 342 روپے کی کمی ہوئی


Business Reporter January 17, 2018
سونے کی تولہ قیمت400روپے کی کمی سے 57ہزار400 روپے رہ گئی فوٹو؛ فائل

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کم ہونے سے تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 400 اور 342 روپے کی کمی ہوئی۔

جس سے تولہ قیمت 57 ہزار 400 اور دس گرام 49 ہزار 200 روپے ہوگئی، چاندی کی تولہ قیمت بھی10 روپے کم ہوکر850 ہوگئی۔

مقبول خبریں