ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر فلسطینیوں نے اسرائیل کے ساتھ امن کی کوششوں کی حمایت نہ کی تو وہ ان کی امداد بند کر دیں گے