تمام افراد کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ کم سن بچی آصفہ کی بے حرمتی اور قتل کے واقعے کیخلاف مارچ کررہے تھے۔