مائیکل جیکسن کی والدہ کا کنسرٹ پروموٹر کمپنی کیخلاف40ارب ڈالر ہر جانے کا دعویٰ

اسی کمپنی نے ڈاکٹر مرے کو مائیکل جیکسن کے علاج کی ذمے داری سونپی تھی اورجیکسن کی موت ڈاکٹرمرے کی غفلت کی وجہ سے ہوئی


Online April 04, 2013
اسی کمپنی نے ڈاکٹر مرے کو مائیکل جیکسن کے علاج کی ذمے داری سونپی تھی اورجیکسن کی موت ڈاکٹرمرے کی غفلت کی وجہ سے ہوئی۔ فوٹو : فائل

آنجہانی پاپ اسٹارمائیکل جیکسن کی والدہ کی کیتھرین کا کہنا ہے ان کی بیٹے کی موت کی ذمے دار ان کی کنسرٹ پروموٹرکمپنی اے ای جی لائیو ہے۔

ان کے مطابق اسی کمپنی نے ڈاکٹر مرے کو مائیکل جیکسن کے علاج کی ذمے داری سونپی تھی اورجیکسن کی موت ڈاکٹرمرے کی غفلت کی وجہ سے ہوئی اسی حوالے سے انھوں نے کمپنی کے خلاف 40ارب ڈالرہرجانے کا دعوی کیا ہے۔

 

مقبول خبریں