پاکستان کا موقف اصولی ہے کہ سفارتی عملے اور ان کے بچوں کو ہراساں کر کے بھارت ویانا کنونشن کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔