سندھ حکومت اور انتظامیہ کی شہر کے مسائل حل کرنے میں ناکامی پر بالآخر چیف جسٹس آف پاکستان کو نوٹس لینا پڑا۔