ملکی سیاست کا بنیادی المیہ بھی جمہوری سیاسی جماعتوں کی سیاسی روش کے تعمیری اور معروضی پہلو سے لاتعلقی پر مبنی ہے۔