کمنٹیٹرز موریسن اور ڈیمین فلیمنگ نے پاکستان آنے سے معذرت کرلی

ڈینی موریسن اور ڈیمین فلیمنگ نے ذاتی وجوہات کی وجہ سے آنے سے معذرت کرلی ہے۔


Sports Reporter March 20, 2018
ڈینی موریسن اور ڈیمین فلیمنگ نے ذاتی وجوہات کی وجہ سے آنے سے معذرت کرلی ہے۔ فوٹو : فائل

پی ایس ایل کے پلے آف اور فائنل میچز کیلیے ڈینی موریسن پاکستان نہیں آئیں گے۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق 3 غیر ملکی کمنٹیٹرز آنے کیلیے تیار ہیں، ایلن ویلکنز، ڈیرن گنگا اور مائیکل سلیٹر نے رمیز راجہ و بازید خان کو جوائن کرنے کیلیے گرین سگنل دیا، مگر ڈینی موریسن اور ڈیمین فلیمنگ نے ذاتی وجوہات کی وجہ سے آنے سے معذرت کرلی ہے۔