عمران خان کیا 2018ء کا میچ کھیل پائیں گے یا کہیں گے 2023 کا انتظار ہے مریم نواز

عمران کہتے ہیں کہ الیکشن 2018کے میچ کو انھیں 22سال سے انتظار تھا، رہنما ن لیگ


Numainda Express April 10, 2018
عمران کہتے ہیں کہ الیکشن 2018کے میچ کو انھیں 22سال سے انتظار تھا، رہنما ن لیگ۔ فوٹو: فائل

مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہاہے کہ2018 کا میچ کیا عمران خان کھیل پائیں گے یا کامیاب ہوں گے؟ عمران خان 2018کے بعد بھی یہی کہیں گے کہ اب 2023کے الیکشن کا انتظار ہے۔

احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز نے کہا عمران کہتے ہیں کہ الیکشن 2018کے میچ کو انھیں 22سال سے انتظار تھا۔ کیا عمران خان یہ میچ کھیل پائیں گے یا کامیاب ہو گے؟ انھوں نے کہا کہ عمران خان 2018کے الیکشن کے بعد بھی یہی کہیں گے، اور پھر 2023کے الیکشن سے پہلے کہیں گے کہ اب 2023کے الیکشن کا انتظار ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں