ٹیم میں پہلے سے ہی پاکستانی آل راؤنڈرز شاہد آفریدی اور شعیب ملک موجود ہیں، قیادت ایون مورگن کے ہاتھوں میں ہوگی۔