کمبوڈیا میں زہریلے پانی سے 10 افراد ہلاک 120 بیمار

شبہ ہے کہ اس پانی میں کیڑے مار دواؤں کی آمیزش ہو چکی تھی،حکام


News Agencies May 07, 2018
شبہ ہے کہ اس پانی میں کیڑے مار دواؤں کی آمیزش ہو چکی تھی،حکام۔ فوٹو: فائل

کمبوڈیا میں مبینہ طور پر آلودہ پانی پینے کی وجہ سے10 افراد ہلاک جبکہ 120 بیمار ہو گئے ہیں۔

حکام نے بتایا کہ شبہ ہے کہ اس پانی میں کیڑے ماردواؤں کی آمیزش ہو چکی تھی۔ متاثرہ علاقے سے پانی اور خوارک کے نمونے حاصل کر لیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ کمبوڈیا میں پانی میں زہریلے مواد کی آمیزش کوئی نئی بات نہیں۔ ماضی میں بھی یہاں اس طرح کے واقعات رونما ہوتے رہے ہیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں