احتجاجی مظاہرے مسلسل ساتویں جمعے کو ہوئے، نوجوان غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہوا۔