اسٹیٹ بینک نے رمضان کے لیے اوقات کار کا اعلان کردیا

دفاتر پیر تا جمعرات صبح 8 بجے سے 2:15 تک خدمات کھلے رہیں گے۔


Business Reporter May 17, 2018
دفاتر پیر تا جمعرات صبح 8 بجے سے 2:15 تک خدمات کھلے رہیں گے۔ فوٹو: فائل

اسٹیٹ بینک نے رمضان کیلیے اوقات کار کا اعلان کردیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق بینک، مالیاتی ادارے، اسٹیٹ بینک کے دفاتر پیر تا جمعرات صبح 8 بجے سے 2:15 تک خدمات کھلے رہیں گے۔ جمعہ کو دفتری اوقات 8 تا 1 بجے تک ہونگے۔ بینک و مالیاتی ادارے پیر تا جمعرات 8 بجے سے 1:45 تک عوامی لین دین انجام دیں گے۔ جمعہ کو لین دین کے اوقات صبح 8 تا دوپہر 12:30 تک ہونگے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں