آپریشن ردالفساد کے تحت سیکیورٹی فورسز ملک بھر میں دہشت گردوں کے خلاف پوری جانفشانی اور عزم سے کارروائیاں کر رہی ہیں۔